05:55 pm
اسٹار فٹبالر محمد صلاح بھی کوروناوائرس کاشکارہوگئے

قاہرہ (ویب ڈیسک) لیورپول کی جانب سےکھیلنےوالےمصرکےاسٹارکھلاڑی محمد صلاح بھی کوروناوائرس کاشکارہوگئے۔مصر کےفٹبال ایسوسی ایشن کےمطابق محمد صلاح کاکوروناٹیسٹ مثبت آیاہےجس کےبعد انہیں گھرپرقرنطینہ کردیاگیا۔ایسوس ایشن کےمطابق ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہےاوران میں کوئی خاص علامات نہیں ہیں۔ کروناٹیسٹ مثبت آنےکےبعد محمدصلاح افریقہ کپ آف نیشنزمیں ٹوگوکےخلاف میچ سےباہرہوگئےہیں۔دوسری جانب ٹیم انتظامیہ کے
مطابق مصر کی ٹیم کے باقی تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ محمد صلاح کو اب لیورپول کی جانب سے کھیلنے کے لیے دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ نیگٹو کرانا پڑے گا۔یاد رہے اس سے قبل سٹار فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کو وہ شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 