04:00 pm
دوستی ہو تو ایسی ہو ،کیا آپ جانتے ہیںکہ ثقلین مشتاق کی یہ تصویر دنیا کی کس بڑی ٹیم کے سپر کھلاڑی نے بنائی ہے ؟ جانیں 

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) دوستی ہو تو ایسی ہو ،کیا آپ جانتے ہیںکہ ثقلین مشتاق کی یہ تصویر دنیا کی کس بڑی ٹیم کے سپر کھلاڑی نے بنائی ہے ؟ سری لنکا کے لیجنڈری اسپنر مرلی دھرن نے سابق مایہ ناز پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کو خوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق مایہ ناز پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق نے ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ یہ تصویر مرلی دھرن نے بنائی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’سری لنکا سے تعلق رکھنے والے میرے
بہترین دوست مرلی نے ماسٹر چیمپئن لیگ (ایم سی ایل) کے دوران میری تصویر بنائی جسے اب میں آپ کے سامنے شیئر کررہا ہوں‘۔ ثقلین مشتاق نے لکھا کہ ’تصویر شیئر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ لیجنڈ کا آرٹ دیکھ لیں‘۔ واضح رہے کہ 2016 میں ہونے والی ایم سی ایل لیگ کے دوران ثقلین مشتاق اور مرلی دھرن جیمینی عربینز کی نمائندگی کررہے تھے۔ یاد رہے کہ متایا مرلی دھرن نے 2010 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ ٹیسٹ اور ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے مسٹر گوگلی نے اٹھارہ جولائی 2010 کو بھارت کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلا تھا۔ سینتیس سالہ آف اسپنر نے ایک سو بتیس ٹیسٹ میں سات سو بانوے اور تین سو سینتیس ون ڈے انٹر نیشنل میں پانچ سو پندرہ وکٹیں حاصل کیں مگر اُن کا باؤلنگ ایکشن ہمیشہ ہی متنازع رہا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

نیشنل ایکشن پلان اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق اہم اجلاس آج ہونگے