02:43 pm
ٹورنامنٹ سے باہر نکالنا برداشت نہ ہو ا، معروف کرکٹر نے اپنی جان لے لی

راج شاہی (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹورنامنٹ سے باہر نکالنا برداشت نہ ہو ا، معروف کرکٹر نے Khudkushi کرلی ، لاش کس حالت میں ملی ؟ مداح دھاڑیں مار مار کر رونے لگے ۔۔۔۔بنگلہ دیش کے سابق انڈر 19 کرکٹر محمد سجیب حسین نے پروفیشنل کرکٹ نہ کھیلنے کے مواقع نہ ملنے کے باعث مبینہ طور پر Khudkushi کرلی۔ 2018ء انڈر 19 ورلڈ کپ میں ملک کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ محمد سجیب حسین کی لاش درگاپور میں ان کے کمرے میں
پنکھے سے لٹکی پائی گئی۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح وہ دیر تک بیدار نہ ہوئے تو ان کے والد نے کمرے میں جھانکا جہاں وہ پنکھے سے لٹکے ہوئے دکھائی دیے۔ ان کی اطلاع پر پولیس نے دروازہ توڑ کر ان کی لاش باہر نکالی، مقامی پولیس نے سجیب حسین کی موت کو Khudkushi کا کیس قرار دے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سجیب حسین نے 2018ء میں لسٹ اے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 3 میچز میں 5 کی اوسط سے 10 رنز بنائے
تاہم 2018ء سے انہیں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا تھا ۔ سوزیب آئندہ بنگہ بندھو ٹی 20 کپ کے ڈرافٹس کا حصہ نہیں تھے اور بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے گیمز ڈیویلپمنٹ منیجر ابو انعام محمد کے کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں ٹورنامنٹ سے باہر رہ جانے کی وجہ سے سجیب حسین ایسا انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور ہوئے ہوں گے ۔
 
​​​​​​​

تازہ ترین خبریں

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب