04:59 pm
حارث رؤف نے آفریدی سے معافی کیوں مانگی؟

حارث رؤف نے آفریدی سے معافی کیوں مانگی؟

04:59 pm

کراچی (ویب ڈیسک )دوسرے ایلیمینٹر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی لیکن اس مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔لاہور قلندرز کے حارث رؤف نے شاہد آفریدی کو پہلی گیند پر بولڈ کیا۔ آفریدی کو آؤٹ کرنے کے بعد حارث رؤف جشن منانے کے بعد مسکراتے ہوئے شاہد آفریدی کے سامنے
ہاتھ جوڑ لیے جس کا مطلب تھا’مجھے معاف کر دیں‘۔پی ایس ایل کے ٹوئٹر پر شیئر کی ویڈیو میں حارث رؤف نےبتایا کہ ’شاہد آفریدی سینئر کھلاڑی ہیں اور میں سوچ کر آیا تھا کہ اگر شاہد بھائی کی وکٹ لی تو ایسا کروں‘۔اس سے قبل پی ایس ایل میں شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنے کے بعد اپنے سینئر کا احترام کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کرنے سے گریز کیا تھا۔ شاہین آفریدی نے مصباح الحق کو بھی آؤٹ کرنے جشن نہیں
​​​​​​​ منایا تھا۔حارث رؤف نے ملتان سلطانز کے خلاف ایلیمنیٹر میں تین وکٹیں حاصل کرکے اس سال ٹی20 مقابلوں میں 50وکٹیں بھی مکمل کر لی ہیں۔ حارث رؤف نے وکٹوں کی نصف سنچری 31 میچوں میں مکمل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا