05:09 pm
لاہور قلندر کے سب سے پسندیدہ فواد رانا کراچی آگئے اور  چھا گئے۔۔۔ کیا اس بار بھی سوشل میڈیا پر ہر بار کی طرح میمز کی بارش ہوگی؟

کراچی (ویب ڈیسک )ملک بھر میں پاکستان سپر لیگ کا بخار ایک مرتبہ پھر سر چڑھ کر بولنے لگا، پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے آغاز نے عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ 14 نومبر سے کراچی میں الیمینیٹرز اور پھر فائنل کھیلے جائیں گے۔ایسے میں پی ایس ایل کی سب سے انٹرٹیننگ ٹیم لاہور قلندرز کے اونر فواد رانا بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔ میچز کے دوران لاہور کی ٹیم کی پوزیشن دیکھتے ہوئے رانا صاحب اکثر ہی اپنے جذبات کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں
جس کی وجہ سے ہر سال ان پر بے شمار میمز بنائے جاتے ہیں۔ لوگ ان سے محبت بھی بہت کرتے ہیں، بہت سے لوگ صرف فواد رانا کی وجہ سے ہی لاہور کی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔تاہم کراچی پہنچتے ہی لاہور قلندرز کے مالک نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ٹیم کا نغمہ بھی گنگنایا۔ویڈیو پیغام میں فواد رانا نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ''میں کراچی پہنچ گیا، شہر قائد میں زندہ دلان لاہور کی نمائندگی کریں گے
''۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ''فینز کو بھرپور خوشیاں دیں گے''۔لیکن فینز فی الحال کسی اور ہی انتظار میں ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اس بار بھی لاہور کی ٹیم سے متعلق سوشل میڈیا پر میمز کی بارش ہوگی یا اس بات واقعی لاہور پی ایس ایل کی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوگا؟

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال