09:23 pm
PSL کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ کل ہوگا

PSL کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ کل ہوگا

09:23 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا ایلیمنٹر رائونڈ طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا تھا اور کل اس ایڈیشن کا فائنل ہوگا جسے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ قرار دیاجارہا ہے۔کستان سپرلیگ کے گزشتہ چاروں سیزنز میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز ایک مرتبہ بھی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کرسکی تھیں۔اور اب دونوں ٹیمز 17 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے فائنل میں مد مقابل ہوں گی اور اسے پی ایس ایل کی تاریخ کا ایک بڑا مقابلہ بھی قرار دیا جارہا ہے
۔کراچی کنگز اپنے ہوم گراؤنڈ میں جیتے گی یا لاہور قلندرز پی ایس ایل 5 کی فاتح بنے گی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے اس ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی زبردست پرفارمنس اور فائنل تک رسائی پر خوشی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی