12:50 pm
سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن کے مداحوں کیلے زبردست خبر ، 15سال بعد رنگ میں اترنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن 15 سال بعد رنگ میں اتریں گے۔ 54 سالہ امریکی باکسر مائیک ٹائسن 1985 سے 2005 تک پرفیشنل فائٹس لڑتے رہے ہیں اور 1986 میں 20 سال کی عمر میں اس وقت کے ہیوی ویٹ چیمپئن ٹریوور بیربک کو شکست دے کر تاریخ کے کم عمر ترین ہیوی ویٹ چیمپئن بنے تھے۔ 2005 میں آخری فائٹ لڑنے والے مائیک ٹائسن اب ایک بار پھر رنگ میں اترنے کی تیاری کررہے ہیں۔
مائیک ٹائسن کا روئے جونز سے 8 راؤنڈز پر مشتمل نمائشی مقابلہ 28 نومبر کی رات 9 بجے اسپورٹس پارک لاس اینجلس میں ہوگا۔ مائیک ٹائسن نے اپنے کیرئیر میں 58 فائٹس لڑی ہیں جن میں سے 50 میں اپنے حریفوں کو شکست دی ہے اور 6 میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ نمائشی میچ میں ان کے 51 سالہ حریف روئے جونز 66 مقابلے جیت چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 