03:16 pm
پاکستانی کرکٹ کی دنیا کا جانا مانا نام ’’چاچا کرکٹ ‘‘ کی دردناک موت کی خبر ، سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹس کی حقیقت جانیں اس خبر میں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ کی دنیا کا جانا مانا نام ’’چاچا کرکٹ ‘‘ کی دردناک موت کی خبر ، سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹس کی حقیقت جانیں اس خبر میں ۔۔۔ پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے شوقین صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے اپنی موت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش تھیں کہ چاچا کرکٹ انتقال کر گئے ہیں، اس کے جواب میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور کہا کہ
وہ زندہ اور صحتمند ہیں۔ چاچا کرکٹ کی موت سے متعلق افواہوں نے اس وقت جنم لیا جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کیوریٹر حاجی بشیر کی ہارٹ اٹیک سے انتقال کی خبر شیئر کی۔ پی سی بی نے اپنے ٹوئٹ میں حاجی بشیر کی تصویر بھی منسلک کی جسے لوگ چاچا کرکٹ سمجھ بیٹھے اور یوں ان کے موت کی افواہیں گردش کرنے لگیں انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ موت برحق ہے اور سب کو ایک نہ ایک دن آنی ہے۔ چاچا کرکٹ نے کہا
​​​​​​​کہ جس نے بھی میری موت سے متعلق افواہ پھیلائی ہے اللہ اسے ہدایت دے۔خیال رہے کہ چاچا کرکٹ گزشتہ 50 سال سے کرکٹ سے وابستہ ہیں، شائقین کرکٹ کی بات کی جائے تو چاچا کرکٹ کا نام اول نمبر پر آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 