11:38 am
دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ میں ثانیہ اور شعیب کی شرکت

دبئی (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور انکی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی اہلیہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ایم ایس دھونی کی اہلیہ ساکشی نے گزشتہ جمعرات کو دبئی میں اپنی 32ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر شعیب ملک،ثانیہ مرزا 
اور انکی بہن انعم بھی موجود تھیں۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایم ایس دھونی اور انکی اہلیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو شیئر کی، جس میں تمام افراد خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا