05:59 pm
 روی چندر ایشون بابر اعظم کے مداح ہوگئے

روی چندر ایشون بابر اعظم کے مداح ہوگئے

05:59 pm

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداح ہوگئے۔روی چندر اشون کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، انہوں نے کہا کہ بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے۔سابق قومی کرکٹر انضمام الحق سے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے روی چندر اشون کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔انہوں نے انضمام الحق سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں طویل مدت بعد ایسا بیٹسمین شامل ہوا جس کی بلے بازی دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک پڑتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایسا بیٹسمین جس کو بیٹنگ دیکھنے کو دل کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم نے انگلینڈ میں بھی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ اور آسٹریلیا میں بھی سنچری اسکور کی ۔ایشون نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے ۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔ انہیں اظہر علی کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔بابر اعظم ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ میں پہلے ہی ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ دورہ نیوزی لینڈ بابر اعظم کی پہلی ٹیسٹ آزمائش ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا