04:04 pm
میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے،رمیز راجہ

لاہور(ویب ڈیسک )محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے بار بار ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے کے سوال پر محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان میں ہر شخص کو اظہار رائے کی آزادی ہے، میں اس کی عزت بھی کرتا ہوں لیکن جہاں تک رمیزراجہ کی بات ہے، انھوں نے پاکستان کے لیے خدمات سرانجام دیں جن کی میں قدر کرتا ہوں لیکن کرکٹ کے بارے میں شعور کے حوالے سے میرا 12 سالہ بیٹا
ان سے بہتر ہے، آپ بات کر لیں تو اس کا اندازہ بھی ہو جائے گا۔محمد حفیظ نے کہا کہ رمیز راجہ اپنے یوٹیوب چینل کی کامیابی کے لیے اس طرح کی آراءکا اظہار کرتے رہتے ہیں، انھیں مرچ مصالحے کی ضرورت ہوتی ہے اس کا استعمال کرتے رہتے ہیں، اپنے کیریئر کا فیصلہ میں خود ہی کروں گا، جب دیکھا کہ کارکردگی اور فٹنس کا معیار اچھا نہیں رہا تو چھوڑ دوں گا، میرا خلا پر کرنے کے لیے کوئی بہتر نوجوان کرکٹر مل گیا تب بھی کھیل کو خیرباد کہہ دوں گا۔
انھوں نے کہا کہ فی الحال میرا ذاتی پلان یہ ہے کہ آئندہ سال بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلوں، بہرحال اس کے لیے ضروری ہے کہ خود کو ٹیم کا ایک مفید رکن ثابت کرتا رہوں، اگر ایونٹ میں ملک اور ٹیم کے کام آ سکتا ہوں تو ضرور کھیلوں گا۔
 
تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔