02:24 pm
ایل پی ایل میں محمد عامر، شاہد آفریدی کا افغان بالر کے ساتھ جھگڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں ہونے والے ایک میچ کے دوران پاکستانی بالر محمد عامر اور افغانستان کے فاسٹ بالر نوین الحق کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ کینڈی ٹسکرز کے نوین الحق کی گیند پر محمد عامر نے چوکا لگایا تو انہیں غصہ آ گیا اور انہوں نے عامر 
کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔ محمد عامر نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا۔ نوین الحق کے اگلے اوور میں محمد عامر نے ان کی ایک اور گیند پر چھکا لگا دیا، میچ ختم ہونے کے بعد بھی دونوں کے درمیان تلخ کلامی جاری رہی۔ میچ ختم ہونے کے بعد شاہد آفریدی بھی اس معاملے میں شریک ہو گئے، انہوں نے افغان بولر نوین الحق پر اپنے غصے کا اظہار کیا اور انہیں آنکھیں دکھائیں۔ شاہد آفریدی نے افغان بالر پر غصہ کرتے ہوئے انہیں معاملہ حل کرنے کا کہا۔واضح رہے کہ سری لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جب کہ سری لنکا کے بھنوکا راجہ پاکسا نائب کپتان ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا