03:37 pm
لنکا پریمیر لیگ کے میچ میں ایک ’بال‘ نے آئی سی سی کو چوکنا  کر دیا

کولمبو(ویب ڈیسک ) لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں مشکوک سرگرمیاں بڑھنے لگیں جبکہ دمبولا وائکنگز اور کینڈی ٹسکرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایک بال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی چوکنا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیر لیگ ہمبنٹوٹا میں جاری ہے اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام بھی اس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی مشکوک رابطے
کی اطلاع پر ویسے ہی نگرانی سخت کردی گئی تھی اور یہی وجہ ہے کہ دمبولا وائکنگز اور کینڈی ٹسکرز کے درمیان میچ میں ایک مشکوک بال نے اے سی یو حکام کو چوکنا کر دیا ہے۔ میچ کے فوری بعد حکام نے دمبولا وائکنگز کی نمائندگی کرنے والے مالندا پشپاکمارا سے پوچھ گچھ کی، سری لنکن بورڈ کے ٹاپ آفیشل نے اس حوالے سے استفسار پر کہاکہ صرف سوالات کئے گئے ہیں، پشپاکمارا پر کوئی الزام عائد نہیں ہوا، ہم اس پر مزید بات نہیں کرسکتے
کیونکہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ آزادانہ طور پر کام کرتا ہے۔یاد رہے کہ پشپاکمارا کو اپنے دیگر 9 ہم وطنوں کے ہمراہ ماریشس کرک 10 لیگ میں حصہ لینا تھا تاہم ایل پی ایل کھیلنے کیلئے وہ آخری لمحات پر دستبردار ہوگئے، لیفٹ آرم سپنر اب تک سری لنکا کی جانب سے 4 ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں۔ ایل پی ایل میں شاہد خان آفریدی اور آندرے رسل جیسے عالمی ٹی 20 سپر سٹارز شریک ہیں، ایس ایل سی اپنے اس ایونٹ کو کسی بھی قسم کے تنازع سے محفوظ رکھنے کیلئے کرپشن پر عدم برداشت کی سخت پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ

 اسلام عورت کو بہترین معاشی و معاشرتی اسٹیٹس دیتا ہے، لیکن بدقسمتی سے جہالت کی وجہ سے خواتین کو ان کے حقوق نہیں دیے جاتے۔نصراللہ رندھاوا

 مافیاز کے سرپرست وزیراعظم کو عوام سے زیادہ پی ٹی آئی کیلئے سرمایہ کاری کرنے والے عزیز ہیں ۔نیر بخآری

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لوٹا لوٹا کے نعرے