05:19 pm
ایک طرف حامزہ مختارکے الزامات تودوسری طرف۔۔پی سی بی نے بابر اعظم کو بڑا سرپرائز دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بابر اعظم جو چاہتے تھے وہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے طویل مدت کے لیے کپتانی ملنے کی یقین دہانی کروا دی گئی۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کیا ہے کہ جب تک وہ اور احسان مانی عہدوں پر موجود ہیں تب تک بابر اعظم ہی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہیں گے،
وہ ایک بہترین بیٹسمین کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی مضبوط کھلاڑی ہیں۔وسیم خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم خود بھی یہی چاہتے ہیں کہ انہیں تینوں فارمیٹس کی ذمہ داریاں مل جائیں اس لیے ان کا مستقبل بہت روشن ہے، اظہر علی نے جتنا وقت گزارنا تھا گزار لیا اب ہم چاہتے ہیں کہ بابر اعظم کو ہی کپتانی دی جائے اور انکے پاس ہی رہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ

 اسلام عورت کو بہترین معاشی و معاشرتی اسٹیٹس دیتا ہے، لیکن بدقسمتی سے جہالت کی وجہ سے خواتین کو ان کے حقوق نہیں دیے جاتے۔نصراللہ رندھاوا

 مافیاز کے سرپرست وزیراعظم کو عوام سے زیادہ پی ٹی آئی کیلئے سرمایہ کاری کرنے والے عزیز ہیں ۔نیر بخآری

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لوٹا لوٹا کے نعرے

شاہنواز دھانی کا آبائی علاقے میں آمد پر شاندار استقبال