11:57 am
پاکستان کاسپر سٹار کھلاڑی ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑ کر کس ملک منتقل ہو گیا ؟ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کاسپر سٹار کھلاڑی ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑ کر کس ملک منتقل ہو گیا ؟ پاکستانیوں کے افسوسناک رویے کی دردناک داستان سامنے آگئی ۔۔۔قومی ٹیم سے نظر انداز کیے جانے پر ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم پاکستان چھوڑ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمیع اسلم نے کہاکہ انہوں نے مایوس ہو کر امریکا میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں دکھ تھا کہ انہیں پاکستان ٹیم میں موقع نہیں دیا جا رہا اور ڈومیسٹک میں اچھا پرفارم کرنے باوجود ان پر دوسرے کھلاڑیوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ
بوجھل دل کے ساتھ امریکا پہنچا ہوں، پاکستان چھوڑنا آسان نہیں تھا، کرکٹ میری روٹی روزی ہے لیکن پاکستان میں مستقبل نظر نہیں آ رہا تھا جب کہ مجھے اپنا گھر بھی چلانا ہے۔ سمیع اسلم کا کہنا تھا کہ کہ مجھے امید ہے کہ میں امریکا میں مستقبل بنانے میں کامیاب ہوں گا، میں 2 سال 10 ماہ بعد امریکا کی جانب سے کھیلنے کا اہل ہوں گا، میرا معاہدہ اچھا ہے، ابھی میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں گا۔ سمیع اسلم نے 2014 کےانڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت بھی کی جب کہ وہ 2012 کے انڈر 19 ورلڈکپ میں بابر اعظم کی قیادت میں کھیلے۔ 24 سالہ سمیع اسلم 13 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں، اپنے پہلے دورہ انگلینڈ اور پھر نیوزی لینڈ کے لیے 35 کھلاڑیوں میں منتخب نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہوئے۔ سمیع اسلم نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے تین راؤنڈ بھی کھیلے، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے بلوچستان سیکنڈ الیون میں سلیکشن پر دستبرداری اختیار کی۔ سمیع اسلم نے نیوزی لینڈ ٹور کے لیے نام نہ آنے پر پاکستان چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا