01:18 pm
کرائسٹ چرچ سے بابر اعظم کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کے لئے بری خبر ہے کہ مایہ ناز بلے باز بابر اعظم انجری سے نجات نہیں پاسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انجری کے باعث بابر اعظم نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے ہیں، تین روز قبل انہوں نے ہلکی پریکٹس کا آغاز کیا تھا، تاہم بابر اعظم نے کل پریکٹس کے دوران ایک بار

مولانا! ڈیپ سٹیٹ پرانحصار ’’بری بات‘‘
پھر انگوٹھے میں تکلیف محسوس کی، جس پر ٹیم مینجمنٹ نے بابراعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی آرام دے دیا ہے۔ مایہ ناز بلے باز اور ٹیسٹ کپتان کی عدم شرکت کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ہی کیویز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ٹیم کی قیادت کرینگے۔ واضح رہے کہ بابر اعظم پہلے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس کے دوران بابر اعظم انگوٹھے پر گیند لگنےسے زخمی ہوئے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے بھی بابر اعظم کی دوسرے ٹیسٹ میں عدم شرکت کی ٹوئٹ کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 