08:08 pm
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں موجود دولہے کے ساتھ بیٹھا شہ بالا آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

یوں تو کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں لیکن جب بات آتی ہے اداکاروں یا مشہور شخصیات کی، تو مداح اس میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔دنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے نام سے پہچانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاندار بالر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ شہ بالا بنے بیٹھے ہیں۔وسیم اکرم نے ویڈیو اور تصاویر شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماضی کی اپنی ایک یادگار تصویر اپ لوڈ کی ہے جو اُنہیں اُن کی والدہ نے بھیجی

بے روز گار افراد کیلئے بہت بڑی خوشخبری۔۔۔!! اہم ترین شعبے میں لاکھوں نوکریاں ملنے کا امکان، نئی پالیسی منظوری
 
ہے۔اپ لوڈ کردہ تصویر میں وسیم اکرم دولہے کے ساتھ شہ بالا بنے بیٹھے ہیں جبکہ تصویر میں اُن کی عُمر بھی کافی کم دکھائی دے رہی ہے۔ سوئنگ کے سلطان نے ماضی کی یہ یادگار تصویر شئیر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ''یہ تصویر اُن کے ماموں کی شادی کی تقریب کی ہے جو اُن کی والدہ نے اُنہیں بھیجی ہے''۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ''اگر مجھے صحیح طریقے سے یاد ہے تو مجھے تمام نقد رقم اپنے پاس رکھنے کی ضرورت تھی''۔انہوں نے مزید لکھا کہ ''یہ وہ وقت تھا
جب میں پہلی بار شہ بالا بنا تھا''۔سابق کرکٹر کی اس تصویر کو صارفین کی جانب سے بے انتہا پسند کیا گیا، جبکہ متعدد صارفین نے اس حوالے سے اپنے تبصرے بھی پیش کیے۔

تازہ ترین خبریں

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت