12:18 pm
پی ایس ایل 6 کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ بننےکے بعد راشد خان  بھی میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک )افغانستان کے کرکٹر اور صف اول کے ٹی 20 باؤلرز میں سے ایک راشد خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے اتوار کے روز کھلاڑیوں

جواپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے غدار وطن کا تمغہ دے دیا جاتا ہے۔رضا ربانی
کے انتخابی عمل کے دوران اپنی باؤلنگ کو مزید مستحکم بنانے کیلئے ابھرتے ہوئے سٹار سپنر کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کر لیا جس پر راشد خان نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ راشد خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلوں گا اور یہاں کھیلنا میرے لئے پہلی مرتبہ یہ مختلف تجربہ ہو گا، میں پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کا بے تابی سے منتظر ہوں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری