09:27 pm
قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر کہ پاکستانی آنکھیں جھپکنا بھول گئے ، ویڈیو لنک میں 

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹر حسن علی نے اپنی اہلیہ سمعیہ آرزو کے لیے نہایت جذباتی پیغام تحریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری محبت کے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ حسن علی اور ان کی اہلیہ بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔ حسن علی نے اپنی اور سمعیہ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے اور اہلیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے نہایت
 
A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ انہوں نے خواتین کے ماں بننے کے عمل کو حیرت انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہماری زندگی تبدیل ہونے والی ہے۔ کرکٹر حسن علی نے سمعیہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تمہاری موجودگی نے مجھے بہتر انسان بنایا ہے۔ تمہاری محبت اور سپورٹ کے بغیر اپنی زندگی کاتصور بھی نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ حسن علی اور سمعیہ آرزو 2019 میں دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ حسن علی کا تعلق گوجرانوالہ سے اور سمعیہ کا تعلق بھارتی شہر ہریانہ سے ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دونوں کی ملاقات 2018 میں ایک دوست کے ذریعے دبئی میں ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 