10:03 am
کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

کراچی(روزنامہ اوصاف)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا،جنوبی افریقہ کے کپتان نے ٹیسٹ جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلے ٹیسٹ میں بابراعظم بطورٹیسٹ کپتان پہلی باران ایکشن ہو رہے ہیں،قومی کپتان بابر اعظم کا ٹاس کے موقع پر کہنا تھا کہ جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرتے، عمران بٹ اورنعمان علی ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں،

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد
وکٹ اسپنرز کیلئے سازگار ہے، جنوبی افریقہ بہترین ٹیم ہے، آسان نہیں لیں گے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان کے میدانوں میں اتری ہے۔ آخری بار جنوبی افریقہ نے اکتوبر 2007 میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریزکھیلی تھی۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز