02:11 pm
شعیب اختر کی دنیا کی تیز رفتار ترین گیند کو 18 سال مکمل

لاہور (روزنامہ اوصاف تازہ ترین اخبار ۔ 22 فروری 2021ء ) پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے بائولر تھے جنہوں نے 100 میل فی گھنٹا کی رفتار سے گیند کرنے کا ریکارڈ تب بنایا جب انہوں نے جنوبی افریقہ کے نیولینڈز کرکٹ گرائونڈ میں 2003ء کے ورلڈ کپ میچ کے دوران 100.2 میل فی گھنٹا کی رفتار سے بائولنگ کی تھی۔ شعیب اختر کی انگلینڈ کے نک نائٹ خلاف اپنے دوسرے اوور کی آخری گیند 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 100.2 میل فی گھنٹا کی رفتار سے ریکارڈ کی گئی ۔ انہوں نے 153.3 کلومیٹر فی گھنٹہ ، 158.4 کلومیٹر فی گھنٹہ ، 158.5 کلومیٹر فی گھنٹہ ، 157.4 کلومیٹر فی گھنٹہ ، 159.5 کلومیٹر فی گھنٹہ اور 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو عبور کیا اور اس اوور میں ان کی اوسطا رفتار 158.06 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2003ء کے میچ سے شعیب اختر کی ویڈیو شیئر کی۔ پی سی بی نے ٹویٹ کیا کہ ’2003ء میں آج کے دن شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف 100.2 میل فی گھنٹا کی رفتار سے گیند کرکے ریکارڈ بکس میں اپنا نام درج کیا‘۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار