03:41 pm
پاکستانی سفارتکاروں نے بھارتی صحافیوں کے خلاف دوستانہ کرکٹ میچ جیت لیا

نئی دہلی (روزنامہ اوصاف تازہ ترین اخبار ۔ 22 فروری 2021ء ) پاکستان ہائی کمیشن کے عہدیداروں اور بھارتی میڈیا ممبران کے مابین اتوار کو بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن کے گراؤنڈ میں دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق 11،11 کھلاڑیوں پر مشتمل دونوں ٹیموں نے ٹیپ بال سے میچ کھیلا۔ پاکستانی ٹیم نے یہ دوستانہ میچ جیت لیا۔ کھیل کے آغاز سے قبل دونوں ممالک کا قومی ترانہ کھیلا گیا۔ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی دونوں ممالک کے مابین کرکٹ کے کھیل سے محبت کے جذبے کو فروغ دینے کے لئے اسی طرح کے میچز کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی