03:54 pm
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی نیٹ بال کپ 3 مارچ سے شروع ہو گا،

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2021ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی نیٹ بال کپ 3 مارچ سے سٹی سکول پی اے ایف چپٹر، کراچی میں شروع ہو گا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ایونٹ میں تین کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن میں انڈر 15، انڈر17 اور انڈر 19 کے مقابلے شامل ہیں۔ اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیمیں اپنی اپنی رجسٹریشن یکم مارچ تک ای میل [email protected] یا فون نمبر 03219229711 پرکروا سکتی ہیں، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں مقابلے 4 مارچ کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 5 مارچ کو کھیلاجائے گا، فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب