09:09 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندر زکو 179رنز کا ہدف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کےلئے 179رنز کا ہدف دیا ہے۔ پہلے میچ میں عبرتناک شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے بازوں نے دوسرے میچ میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کی۔ کوئٹہ کی جانب سے اوپنر کرس گیل نے 68،کپتان سرفراز احمد نے 40جبکہ آل رائونڈ ر محمد نواز نے 33رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رئوف نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جبکہ شاہین شاہ آفریدی، راشد خان اور
ڈیوڈ ویزے نے ایک ایک وکٹ لی۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے اپنے پہلے میں کامیابی حاصل کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے