11:53 am
راشد خان نیشل ڈیوٹی کےباعث وطن واپس روانہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپرلیگ کے سیزن 6میں لاہورقلندرز نے اپنے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے ایک طرف جہاں مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی تودوسری طرف پوائنٹس ٹیبل پربھی سرفہرست آگئی لیکن لاہورقلندرز کے کھیلنے والے سپنر راشد خان کاسفرشایدیہاں تک ہی محدودتھا۔
راشد خان لاہورقلندرز کوچھوڑ کرچلے گئے اس موقع پراسپنرکاکہناتھاکہ انشاءاللہ اگلے سیزن میں ملاقات ہوگی۔لاہورقلندرز اور فینز کی سپورٹ اور محبت کا شکریہ اداکرتاہوں۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ پی ایس ایل سے نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے جلد جارہا ہوں۔راشد خان نے لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کے 2 میچوں میں شرکت کی

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے