02:38 pm
فاسٹ بائولر اومیش یادیو انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ کے لئے بھارتی سکواڈ میں شامل

نئی دہلی (روزنامہ اوصاف اخبارتازہ ترین - 23 فروری2021ء) بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے کہا کہ فاسٹ بائولراومیش یادیو کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچوں کے لئے بھارتی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ بی سی سی آئی نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ اومیش 21 فروری کو احمد آباد کے موتیرا سٹیڈیم میں فٹنس ٹیسٹ کے لئے حاضر ہوئے تھے ۔ جس کو پاس کرنے کے بعد ان کو انگلینڈ کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچوں کے لئے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اومیش کی شمولیت کے بعد شاردال ٹھاکر کو بھارت میں جاری وجے ہزارے ٹرافی میں کھیلنے کے لئے سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا احمد آباد میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند کا استعمال کیا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے اور سیریز اکا تیسرا ٹیسٹ میچ پرسوں بدھ سے موتیرا کے سردار پٹیل سٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر