04:44 pm
دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں پی ایس ایل کی  کن دوٹیموں کامیچ کھیلاجائیگا،شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

کوادر(ویب ڈیسک )دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں پی ایس ایل کی دو ‏ٹیموں کا میچ کھیلا جائے گا۔ معروف ٹی وی اینکر اور گلوکار فخر عالم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بعد 25 مارچ کو گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ کرایا جائے گا۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے معروف 
اداکار فخر عالم نے گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی تصاویرسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرشیئرکی تھیں اورآئی سی سی نے بھی تصاویرشیئرکرکے کہاتھاکہ گوادرجیساخوبصورت سٹیڈیم کوئی اورہے توبتائواورتصاویرشیئرکروجس کے بعدگوادر میں نمائشی میچ بھی کھیلاگیاجس میں برطانوی ہائی کمشنرکرسچین ٹرنرنے بھی شرکت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر