08:43 pm
پاکستان سپر لیگ  2021ء کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 194 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان سپر لیگ 2021ء کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 194 رنز کا ہدف دیدیا۔

08:43 pm

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2021ء کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 194 رنز کا ہدف دیدیا۔تفصیلات مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ملتان سلطانز کی طرف سے اننگز کا آغاز کپتان محمد رضوان اور کرس لائن نے کیا جبکہ پشاور زلمی کی طرف سے پہلا اوور محمد عمران جونیئر نے کیا۔پہلے کھیلنے والی ٹیم ملتان سلطانز کا آغاز اچھا نہ تھا، محمد عرفان نے کرس لائن کو دوسرے ہی اوور میں چلتا کیا ۔ آسٹریلوی بیٹسمین 1 سکور بنا سکے، سلپ پر حیدر علی نے شاندار
کیچ تھاما۔ کپتان محمد رضوان 28 گیندوں پر 41 سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ محمد عمران جونیئر کی گیند پر امام الحق نے کیچ پکڑا۔مڈل آرڈر بیٹسمین صہیب مقصود اور جیمز وینس نے زبردست انداز میں بیٹنگ کی اور وکٹ کے چاروں اطراف شارٹس کھیلے، دونوں کے درمیان 50 رنز کی پارٹنر شپ 29 گیندوں پر بنی۔صہیب مقصود نے 21 گیندوں پر 36 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔ جیمز وینس 84 سکور کی جارحانہ باری کھیل کر ثاقب محمود کا نشانہ بن گئے۔ریلی روسو 14 اور خوش دل شاہ 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 193 رنز بنائے ہیں۔ثاقب محمود نے دو، محمد عمران، محمد عرفان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ وہاب ریاض سب سے مہنگے باؤلر ثابت ہوئے، پشاور زلمی کے کپتان کو 4 اوورز میں 51 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ