09:57 pm
پی ایس ایل، انٹرویو کے دوران حارث رؤف کے ساتھ محمد حسنین  کی شرارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، دیکھئے انہوں کیا کیا تھا ؟

پی ایس ایل6 (پاکستان سپر لیگ سیزن 6) جہاں کرکٹ کے دیوانوں کیلئے خوشی کی لہر لایا ہے وہیں یہ ٹورنامنٹ باقی لوگوں کے بھی چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا باعث بن رہا ہے۔کراچی میں ہونے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ میں دو کھلاڑیوں حارث رؤف اور محمد حسنین کی آپس میں کی جانے والی شرارت کی ویڈیو پر شائقین کرکٹ بھی محظوظ ہوئے بغیر نہ رہ سکے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی اننگز میں بہترین کارکردگی
دکھانے پر ایک خاتون صحافی حارث رؤف سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے بولر محمد حسنین بھی وہاں پہنچ گئے اور حارث کے عقب میں کھڑے ہو گئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کیخلاف کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے حارث رؤف نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 38رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔دونوں کھلاڑیوں کی اس شرارت کی ویڈیو پی ایس ایل کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی اور کیپشن دیا گیا کہ جب آپر پرنسپل کے کمرے میں
ہو اور آپ کے دوست آپ کو پھر بھی تنگ کریں، شائقین کرکٹ بھی اس سے خوب محظوظ ہوئے۔ملک شجاعت نامی صارف نے اس پر کہا کہ دوست اور غیرت دو الگ چیزیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ