09:59 pm
حفیط ہاتھ ملانے کے لیے آگے نہیں بڑھا تھا بلکہ۔۔۔ کیا واقعی سرفراز  نے حفیظ کو راستہ دیا؟ آخر حقیقت کیا ہے، شائقین کرکٹ نے انکشاف کر دیا

آج کل پاکستان میں کرکٹ کی سب سے بڑی لیگ پی ایس ایل جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، تاہم سوشل میڈیا پر بھی خوب رونق لگی ہے۔ صارفین کرکٹرز کی ایک ایک حرکت اور انداز کی خبر رکھے ہوئے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ہوا جس میں لاہور فاتح بنا جس میں مرکزی کردار پروفیسر محمد حفیظ کا تھا۔تاہم میچ کے اختتام پر دیکھا گیا کہ سرفراز محمد حفیظ کو ہاتھ سے کچھ اشارہ کر رہے ہیں، کچھ
صارفین نے یہ خیال ظاہر کیا کہ حفیظ سرفراز احمد سے ہاتھ ملانے بڑھے تو سرفراز نے مصافحہ کرنے کے بجائے انہیں راستہ دکھایا کہ جائیں آپ۔تاہم بعض اوقات جو دکھ رہا ہوتا ہے، حقیقت اس سے قدرِ مختلف ہوتی ہے جبکہ یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ہوا کچھ یوں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دھواں دار بیٹنگ کر کے لاہور کو فتح دلوانے والے محمد حفیظ سے ساری رنجشیں بُھلا دیں اور میچ کے اختتام پر انہیں ٹیموں کو لِیڈ کرنے کے لیے راستہ دیا
جس نے شائقین کو بہت متاثر کیا۔سرفراز احمد کی جانب سے حفیظ کو ٹیمیں لیڈ کرنے کے لئے راستہ دیے جانے کے اقدام پر سوشل میڈیا صارفین بھی سابق کپتان کے اس اقدام پر خوش ہیں اور انہیں داد دے رہے ہیں۔جبکہ وہ صارفین جنہوں نے اس معاملے کو منفی دکھایا، انہیں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ سرفراز نے حفیظ سے ہاتھ ملانے سے انکار نہیں کیا۔یاد رہے کہ ٹوئٹر پر گزشتہ دنوں حفیظ اور سرفراز کی لفظی جنگ ہوئی تھی جس کے بعد سرفراز احمد نے یہ کہہ کر معاملہ کو رفع دفع کیا کہ حفیظ بڑے ہیں اور وہ ان کا احترام کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر