10:48 pm
پی ایس ایل چھ، پشاور زلمی کی چھ وکٹوں سے کامیابی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 6کے دلچسپ میچ میں پشاورزلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی اپنےنام کرلی ہے۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کا دیا گیا 194رنز کا بڑا ہدف 19اوور میں  چاروکٹوں پر حاصل کر لیا۔ زلمی کے بلے بازوں نےہدف کا انتہائی دلیرانہ تعاقب کیا۔ اورپاور ہٹنگ سے میچ میں کامیابی
حاصل کی۔ اس سے قبل ملتان سلطانز نے وینس کے 85رنز کی بدولت 193رنز بنائے۔ جس کے بعد زلمی کے ٹام کوہلر نے 53جبکہ امام الحق نے 48رنز کی اننگز کھیلی۔کامران اکمل نے 37رنز بنائے۔ نوجوان بلے باز حیدر علی نے آخری لمحات میں صرف 8گیندوں پر 25ناٹ آئوٹ رنز بنا کر اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ملتان کی جانب سے ثاقب محمود نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 