01:26 pm
وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر اور پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض حفاظتی ریلنگ ہٹا کر شائقین کی جانب آتے ہیں جو انہیں پکار پکار کر بلا رہے ہوتے ہیں، وہاب ریاض حفاظتی باڑ کے قریب پہنچ کر سوال کرتے ہیں کہ ’ابھی کوئی آواز لگا رہا تھا پرچی پرچی وہ کون ہے؟۔ وہاب ریاض کے بار بار اس سوال پر بھی کوئی سامنے نہیں آیا جس پر فاسٹ بائولر نے غصے میں آکر کہا کہ ’کس نے آواز لگائی ہے، جس نے اپنی ماں کا دودھ نہیں پیا سامنےآکر بولے‘ ۔ یہ کہہ کر وہاب ریاض واپس چلے گئے ۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وہاب ریاض کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض کو ایک سپورٹس مین ہونے کے ناطے ایسے الفاظ کے استعمال سے گریز کرنا چاہیئے تھا۔ کئی سوشل میڈیا صارفین نے کچھ یوں اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

تازہ ترین خبریں

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 