02:31 pm
کشمیر پریمئر لیگ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے جس سے پوری دنیا میں ایک مثبت پیغام جائے گا، صدر مملکت

کشمیر پریمئر لیگ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے جس سے پوری دنیا میں ایک مثبت پیغام جائے گا، صدر مملکت

02:31 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے جس سے پوری دنیا میں ایک مثبت پیغام جائیگا، ایک طرف بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے دوسری جانب آزادکشمیر میں کشمیر پریمئر لیگ جیسی صحت مند سر گرمی شروع ہو رہی ہے ۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل ہی.اس لیگ کے انتقاد سے پاکستان کا مثبت امیج پوری دنیا میں جائے گا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کشمیر پریمئر لیگ کے انعقاد پر لیگ کے صدرعارف ملک اور سی ای او چوہدری شہزاد کو مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کے پی ایل فرنچائیز اونر سمیت کشمیر پریمئر لیگ کے انعقاد میں اپنا کردار ادا والے تمام لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں،صدر پاکستان کا کہنا تھاکہ کشمیر پریمئر لیگ ہو گی تو پوری دنیا کو پتا چلے گا کہ پاکستان میں کتنا امن ہی.دنیا کو مقبوضی کشمیر میں مصنوعی امن دیکھاجاتا ہی.اب پوری دنیا دیکھے گی کہ آزادکشمیر پاکستان میں کتنا امن ہی.دنیا دیکھے گی کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام پر کتنا ظلم ہو رہا ہے،دوسری طرف پاکستان میں کشمیر پریمئر لیگ جیسی مثبت اور صحت مند سرگرمیاں ہو رہی. صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کشمیر میں ہندوستان کی بر بریت ختم ہو اورمسئلہ کشمیر یونائیٹڈ نیشن کی قراردادوں کے مطابق حل ہو۔
انہوں نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں اور کسی کے حقوق پامال نہیں ہونے چاہیے،کشمیر عوام کے ساتھ جو وعدے کیے گئے ہیں وہ پورے ہونے چاہیے۔ ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ کشمیر زمین کا معاملہ یہ زمین کا نہیں عوام کے ساتھ محبت کا معاملہ ہے۔صدر پاکستان نے کشمیر پریمیئر لیگ کو آزادکشمیر کے عوام کے لیے خوش آئند قرار دیا،کشمیر پریمئر لیگ 16 سے 27 مئی تک مظفر آباد میں کھیلی جائے گی،کے پی ایل میں مظفر آباد ٹائیگرز ،میرپور رائلز،راولاکوٹ ہاکس،کوٹلی پینتھرز،باغ اسٹالینز اور اوور سیز واریئرز حصہ لیں گی

تازہ ترین خبریں

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟