03:18 pm
شعیب سے شادی سے قبل ثانیہ مرزا کی ایک بیٹی تھی؟۔۔ ٹینس سٹار نے خود اعتراف کر لیا؟ان کی پہلی اولاد کون؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ثانیہ مرزا اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر آئے دن شوہر شعیب ملک، بیٹے اِذہان ملک اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں و فالوورز کی کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی
بہن کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت اور دلچسپ تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنی بہن کے ساتھ محبت اور شفقت کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’انعم مرزا اُنہیں اُن سے بہتر جانتی ہیں، انعم مرزا اُن کی وہ ساتھی ہیں جس کے بغیر وہ ایک دن بھی نہیں گزار سکتیں، اُن کی پہلی اولاد اور اُن کی دوست۔‘ثانیہ مرزا نے پیار کا اظہار کرتے ہوئے انعم مرزا کے لیے مزید لکھا ہے کہ ’وہ اُن سے بہت پیار کرتی ہیں۔‘
 
A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا