04:02 pm
اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں رائل پلیئرز کلب اور یونائیٹڈ کلب نے اپنے ، اپنے میچز جیت لئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں رائل پلیئرز کلب اور یونائیٹڈ کلب نے اپنے ، اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں رائل پلیئرز کلب نے ماڈل ٹائون کلب کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا، وقفے تک رائل پلیئرز کلب کو ماڈل ٹائون کلب کے خلاف دو کے مقابلے میں تین گول سے برتری حاصل تھی ، دوسرے ہاف میں رائل پلیئرز کلب نے مزید ایک گول کرکے مقابلہ دو کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے محسن، اختر، رفیق اور حامد نے ایک، ایک گول کیا جبکہ ماڈل ٹائون کلب کی طرف سے عثمان اسلم اور ماحدخان نے ایک، ایک گول کیا، دوسرے میچ میں یونائیٹڈ کلب نے آزاد جموں و کشمیر کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا، یونائیٹڈ کلب کی طرف سے واحد گول ایان نے کھیل کے پہلے ہاف کے نویں منٹ میں کیا،آزاد جموں و کشمیر کلب کے کھلاڑیوں نے مارجن کم کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے