09:33 pm
باکسر محمد وسیم ‏رشتہ ازدواج میں منسلک

باکسر محمد وسیم ‏رشتہ ازدواج میں منسلک

09:33 pm

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چن لیا۔باکسنگ رنگ میں مخالف باکسروں کو ناک آؤٹ کرنے والے باکسر محمد وسیم ‏رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، محمد وسیم اور ڈاکٹر تابندہ کا نکاح 26 فروری جمعہ کو ہوا جبکہ
‏ولیمے کی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔محمد وسیم کے نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ ‏دار اور دوستوں نے شرکت کی۔محمد وسیم ہفتے کو دلہن بیاہ کر لائیں گے۔ بارات کیلئے مشہور ڈیزائنر اسمعیل فرید کی تیار ‏کردہ شیروانی پہنیں گے۔کوٹ ڈیزائن کی شیروانی میں سونے کے بٹن جڑے گئے ہیں۔ پروفیشنل باکسر کی اہلیہ تابندہ ‏تمسیل پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ولیمہ کی تقریب بھ…

تازہ ترین خبریں