10:02 pm
کوئٹہ کاپشاورجیت کے لیے 199رنز کاہدف

کوئٹہ کاپشاورجیت کے لیے 199رنز کاہدف

10:02 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں میچ میں پشاورزلمی نے ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کرنے کافیصلہ کیا۔کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میںسات وکٹوں کے نقصان پر198زنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے سمی ایوب نے 19بالز پر21رنز بنائے۔کیمرون ڈیلپورٹ نے
پانچ گیندوں کاسامناکیااور2رنز بنائے جبکہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے فاف ڈپلیسی نے 26بالز پر37رنز بنائے۔کوئٹہ کی اننگ کی خاص بات کپتان سرفراز احمد کی بلے باز ی تھی جنہوں نے شاندار81رنز کی اننگ کھیلی۔پشاورکی ٹیم کومیچ جیتنے کے لیے 199رنز کاہدف دیا۔

تازہ ترین خبریں