11:21 am
کوئٹہ کے بالرز اچھا پرفارم نہیں کر پارہے، ہیڈ کوچ معین خان

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ ٹیم بیٹنگ میں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن بولنگ میں اچھا پرفارم نہیں ہو پارہا۔ بولرز کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن کنڈیشن کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ
معین خان نے پشاور زلمی کے خلاف شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوس کی وجہ سے بولرز کو مسائل ہو رہے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ 19ویں اوور کی وجہ سے میچ ہارے۔ ایسے گیمز میں دفاع کرتے وقت فیلڈنگ اہم ہوتی ہے اور ہم نے فیلڈنگ اچھی نہیں کی۔معین خان نے کہا کہ ٹیم اپنی جانب سے پوری کوشش کر رہی ہے، ایسی کنڈیشن میں بولرز کی ذمے داری ہے کہ وہ ورائٹی لائیں، بطور کوچ میری ذمہ داری ہے کہ بولرز کا مورال بلند کروں، کھلاڑیوں کیلئے شائقین کی موجودگی بھی بہت ضروری ہے۔معین خان نے مزید کہا کہ سرفراز ایک شاندار پروفیشنل ہے، اس کی صلاحیتوں پر کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے، سرفراز نے ہمیشہ اپنی ٹیم کیلئے پرفارم کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز احمد بھی کم بیک کا سوچ کر محنت کر رہا ہے اور رضوان بھی اچھا کھیل رہا ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز کھیلے گئے پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو