11:36 am
فیلڈنگ کے دوران ساتھی کھلاڑیوں پر غصہ کرنے کا الزام غلط: سرفراز احمد

کراچی (ویب ڈیسک ) پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ فیلڈنگ کے دوران اپنے ساتھی کھلاڑیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، یہ ہمیشہ سے میرا انداز ہے۔ ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ میرا شروع ہی سے ایسا انداز رہا ہے، میرا یہ عمل صرف گراؤنڈ تک ہی محدود رہتا ہے اور باہر آکر سب چیزیں ختم ہو جاتی ہیں، معلوم نہیں کہ لوگوں کو ایسا کیوں محسوس ہوا کہ میرا یہ طرز عمل ٹھیک نہیں ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ میں ایونٹ میں زیادہ سے زیادہ رنز سکور کرنے کی کوشش کروں گا، امید ہے کہ آگے جاکر میری پرفارمنس بہتر ہوتی چلی جائے گی، فاف ڈوپلیسی اور ڈیل سٹین کی موجودگی سے ہماری ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے۔ سرفراز نے کہا کہ پی ایس ایل 6 کے ابتدائی میچز میں شکست کی بنیادی وجہ ہماری خراب فیلڈنگ تھی، بائولنگ اور بیٹنگ دونوں ہی مناسب ہیں۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یونیورسل باس کے نام سے پکارے جانے والے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کے ساتھ بیٹنگ کرنے کا شاندار تجربہ رہا، بطور کپتان ان کی کمی محسوس کروں گا، امید ہے وہ اپنے وطن کی جانب سے سیریز کھیلنے کے بعد دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو