12:51 pm
راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل

لاہور (ویب ڈیسک ) افغانستان کے راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے ہیں ۔ پہلی مرتبہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے والے افغان سپنر راشد خان قومی ڈیوٹی کی وجہ سے اب پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کیلئے دستیاب نہیں ہیں۔ انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے خلاف لیگ کے ابتدائی 2 میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی،لاہور نے اس دونوں میچز میں کامیابی حاصل کی ۔ راشدخان کی عدم دستیابی پر لاہور قلندرز نے نیپال کے لیگ سپنر سندیپ لمیچانے کو سکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ سندیپ لمیچانے نے 2019ء میں بھی لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کے علاوہ بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ 20 سالہ لامیچانے نے اپنے کیریئر کے دوران 96 ٹی ٹونٹی میچوں میں اب تک 18.86 کی اوسط سے 125 وکٹیں حاصل کی ہیں اور اس دوران ان کا اکانومی ریٹ 6.79 رہا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو