02:23 pm
کراچی کنگز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، کرس لین، جیمز ونس، صہیب مقصود رائیلی روسوو  سمیت خوشدل شاہ ، کارلوس بریتھ ویٹ، سہیل خان ، عثمان قادر اور شاہنواز
دھانی شامل ہیں۔کراچی کنگز میں کپتان عماد وسیم، بابراعظم، شرجیل خان، کولن انگرم، جو کلارک سمیت محمد نبی، ڈینیل کرسٹن، عامر یامین، وقاص مقصود، محمد عامر اور ارشد اقبال شامل ہیںدفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے ایونٹ میں اب تک دو میچز کھیلے ہیں، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو شکست دی جبکہ اسے اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری جانب ملتان سلطانز کے تین میچز کھیلنے کے بعد دو پوائنٹس ہیں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو