02:42 pm
پی ایس ایل میچز پر بھارت میں سٹے بازی کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) روشنیوں کے شہر میں ہونے والے پی ایس ایل سکس کے میچز میں بڑے پیمانے پر بکیز سرگرم ہوگئےہیں ۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیرون ملک خصوصا بھارت اور دبئی سے متعدد سٹے باز سرگرم ہیں، کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران نیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے 2 سٹے باز وں کو گرفتار بھی کیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حواتے سے پولیس سے مدد طلب کرلی ہے اور سپیشل انوسٹیگیشن یونٹ کو بکیز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا ٹاسک دے دیا گیا ہے جب کہ حساس اداروں کی مدد سے 49 بکیز کی لسٹیں بھی تیار کرلی گئی ہیں ۔ مقامی پولیس کے مطابق سٹے بازوں میں فیصل کاکا ، حنین ساول ، شہزاد قاضی اور سلمان ممورا شامل ہیں جب کہ راحیل عرف کالا،احمد پپو اور عامر عرف آلوکا گینگ شہر میں سٹے کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں جو طارق روڈ ، کھارادر ، سپر ہائی وے سے نیٹ ورک آپریٹ ہورہے ہیں۔ پولیس نے شہر بھر میں مختلف چھاپوں کے دوران 4 بکیز کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن سے 16سٹے بازوں کے ناموں کا انکشاف ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو