05:50 pm
پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کا بڑا ہدف ہنستے کھیلتے حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم کی طرف سے بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری بنائی۔196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی طرف سے
 اننگز کا آغاز بابر اعظم اور شرجیل خان نے کیا، دونوں نے ابتدائی اوورز میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے شارٹس کھیلے۔کراچی کنگز نے بڑا ہدف 19 ویں اوورز میں بآسانی حاصل کر لیا۔ بابر اعظم نے 90 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی شاہنواز دھانی نے دو ، سہیل نے ایک وکٹ حاصل کی۔کپتان محمد رضوان 43 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ صہیب مقصود نے 34، رلی روسو 7، خوشدل شاہ 6 اور شاہد آفریدی 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔کراچی کنگز کی جانب سے ارشد اقبال نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عماد وسیم، محمد عامر، وقاص مقصود نے ایک، ایک شکار کیا

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی