07:48 pm
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان کا انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے انتہائی ہارڈ ہٹنگ بلے باز یوسف پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ 38سالہ سابق بھارتی کرکٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’وقت آگیا ہے کہ میں اپنی زندگی کی اس اننگز پر فل اسٹاپ لگاؤں لہٰذا میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرتا ہوں‘۔یوسف پٹھان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2007 کے فائنل میں پاکستان کیخلاف میچ میں ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد انہوں نے 57 ون ڈے، 22 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے
۔یوسف کا کہنا تھا کہ دو بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہنا اور سچن ٹنڈولکر کو اپنے کندھوں پر اٹھانا میرے کیریئر کے یاد گار لمحات ہیں۔وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007 اور ون ڈے ورلڈ کپ 2011 کی فاتح بھارتی ٹیم کا حصہ رہے۔ یوسف کا کہنا تھا کہ دو بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہنا اور سچن ٹنڈولکر کو اپنے کندھوں پر اٹھانا میرے کیریئر کے یاد گار لمحات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو