01:45 pm
انڈیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ نہ ہوا تو پھر کہاں  کھیلا جائے گا؟ احسان مانی نے مداحوں کو زبردست خبر سنادی

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ اگرہندوستان میں ٹی 20 ورلڈ کپ ممکن نہ ہوا تو پھر اس کا انعقاد متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ پی سی بی حکام کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسان مانی نے بتایا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر انڈیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ ممکن نہ ہوا تو پھر متحدہ عرب امارات میں کرایا جائے گا۔ کمیٹی چاہتی ہے کہ 31 مارچ سے پہلے اس بارے میں فیصلہ کرلیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کھیلنے کیلئے ہمیں تحریری یقین دہانی چاہیے۔ ہندوستان میں کھلاڑیوں، سٹاف، مداحوں اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ آئی سی سی کے ساتھ ہماری ایک اور میٹنگ ہے جس میں یہ معاملہ اٹھایا جائے گا، انہوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس معاملے میں ہمیں اعتماد میں لیں گے۔چیئرمین پی سی بی نےہندوستان میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ سٹیڈیم بنانا کرکٹ بورڈ کا نہیں
حکومت کا کام ہوتا ہے، یہ کھیل سے زیادہ سیاسی گراؤنڈ ہے کیونکہ اسے مودی کے شہر میں تعمیر کیا گیا ہے، اس حوالے سے ہم انڈین کرکٹ بورڈ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو