08:58 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد کو جیت کےلئے  157رنز کا ٹارگٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل چھ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈکو میچ جیتنے کے لئے 157 رنز کا ہدف دیاہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں سات  وکٹوں پر156   رنز 
بنائے۔گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 54رنز کی اننگز کھیلی جبکہ محمد نواز31رنز ناٹ آئوٹ کے ساتھ دوسرے ٹاپ سکورر رہے۔اسلام آباد کی جانب سے فہیم اشرف نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔کوئٹہ کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 