10:54 am
آج کتنے میچ کھیلے جائینگے ؟ کونسی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ؟ کرکٹ شائقین کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج دوپہر سے لے کر رات تک پی ایس ایل فیور عروج پر رہے گا کیونکہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان دوپہر 2 بجے ہو گا جبکہ دوسرا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین شام سات بجے کھیلا جائے گا۔اس سیزن میں اب تک تمام ٹیمیں 4 ،4 میچز کھیل چکی ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 3 میچ جیتے اور ایک میں اسے شکست ہوئی۔ کراچی کنگز کو دو میچز میں کامیابی اور دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملتان سلطانز نے ایک میچ جیتا اور 3 ہار چکی ہے جبکہ کوئٹہ اب تک ایونٹ میں جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہے۔دوسری جانب پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پشاور زلمی پہلے، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے، لاہور قلندرز تیسرے، کراچی کنگز چوتھے، ملتان سلطانز پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز