12:25 pm
خواتین کی نیشنل فٹسال چیمپئن شپ 15 سے 17 مارچ کو پشاور میں ہوگی۔وجہی الحسن

پشاور(ویب ڈیسک ) نیشنل ویمن فٹسال چیمپئن شپ 15 مارچ سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا فٹسال ایسوسی ایشن کے چیئر مین وجہی الحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون اور صوبائی فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 15 سے 17 مارچ تک قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میںہورہی ہے ، خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیشنل ویمن چیمپئن شپ کی میزبانی خیبرپختونخوا کررہی ہے جس میں پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان ، آزادی کشمیر ، خیبرپختونخوا سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ انہوں نے سیکرٹری سپورٹس سپورٹس عابد مجید ، ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک کاشکریہ ادا کیا جنہوں نے اس چیمپئن شپ کے احسن طریقے سے انعقادکیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر