02:05 pm
پی ایس ایل میں حسن علی کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے ؟ نام بارے پتا چل گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی کی جانب سے ساؤتھ افریقن کرکٹر، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی ڈیل اسٹین کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے سسپینس سے بھرپور سنسنی خیز میچز جاری ہیں جنہیں پاکستان کے کرکٹ شائقین سمیت دنیا بھر سے کرکٹ کے متوالوں کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے۔
پی ایس ایل میں جہاں میچز کے دوران کھلاڑیوں میں جیت کی دوڑ اور تناؤ دیکھا جا سکتا ہے وہیں میچ کے بعد قومی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے درمیان دوستیاں بھی خوب رنگ جما رہی ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی کی جانب سے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں غیر ملکی کھلاڑی، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ ڈیل اسٹین کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 