02:33 pm
پی ایس ایل 6: لاہور میں شیڈول میچز بھی کراچی منتقل کیے جانے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ بورڈ (سی سی بی) کوویڈ 19 کے خطرے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے قذافی سٹیڈیم، لاہور میں شیڈول میچز بھی نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز مالکان سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو 3 کھلاڑیوں اور ایک سٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد لاہور میں شیڈول میچز بھی کراچی منتقل کرنے کی تجویز دی ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق بائیو سیفٹی ببل کے تمام ممبران کل کوویڈ 19 ٹیسٹ کرائیں گے جس کے نتائج کے بعد پی سی بی اس سلسلے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ یہاں یہ واضح رہے کہ کراچی میں 7 مارچ تک پی ایس ایل کے 20 میچوں کی میزبانی ہونی ہے جس کے بعد باقی پلے آف اور فائنل مقابلے سمیت دیگر 14 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی